الحمدللہ! الاتقان، اسلام آباد اپنی تعلیمی و تربیتی خدمات کے ذریعے دین کی اشاعت اور طلبہ کی کفالت میں مصروف ہے،یہ تمام سرگرمیاں صرف اہل خیر کے تعاون اور دعا سے ممکن ہوتی ہیں،آپ بھی درج ذیل طریقوں سے اس کارِ خیر میں شریک ہو سکتے ہیں۔
تعاون کی ضرورت
مدرسے کے اخراجات درج ذیل امور پر صرف ہوتے ہیں:
- (۱)طلبہ کی رہائش اور کھانے پینے کا انتظام،
- (۲)کتب و درس نظامی کی فراہمی،
- (۳)اساتذہ کی تنخواہیں اور تعلیمی سہولیات،
- (۴)مسجد، ہاسٹل اور دیگر ضروریات کی دیکھ بھال
تعاون کی صورتیں
- (۱)نقد عطیات (ماہانہ یا سالانہ)،
- (۲)طلبہ کی کفالت (کھانا، رہائش، تعلیم)،
- (۳)راشن اور کھانے پینے کی اشیاء،
- (۴)کتابیں اوردیگر تعلیمی وسائل،
- (۵)تعمیراتی منصوبوں میں تعاون
تعاون کرنے کا طریقہ
بینک اکاؤنٹ کے ذریعے:
بینک اکاؤنٹ نمبر: 03200113086285
آئی بین: PK25MEZN0003200113086285
میزان بینک، برانچ: G-13 BR-ISLAMABAD
براہِ راست سامان یا عطیہ پہنچانا:
ایڈریس: نجم انکلیو، فیصل کالونی، گلی نمبر 39،نزدسیکٹر I-14/2 گولڑہ موڑ ، اسلام آباد
رابطہ نمبر:03459655457
رابطہ نمبر: 03082805185
رابطہ نمبر:03495995143
نوٹ:مدرسہ تمام عطیات کی باقاعدہ رسید فراہم کرتا ہے اور انہیں صرف دینی و تعلیمی مقاصد میں استعمال کرتا ہے۔ سالانہ حسابات و رپورٹ بھی ضرورت پڑنے پر فراہم کی جا سکتی ہے تاکہ تعاون کرنے والے مطمئن رہیں۔