"الاتقان" گولڑہ موڑ اسلام آباد میں، I-14/2 (سیکٹر) کے قریب واقع ہے اور وفاق المدارس العربیہ پاکستان سے ملحق ایک معیاری دینی ادارہ ہے۔ یہاں تقریبا چالیس (40) رہائشی علماء کرام کو ہرسال، افتاء (مفتی کورس)، عربی اور انگریزی زبان کی مفت تعلیم دی جاتی ہے۔

داخلہ فارم

الاتقان اسلام آباد میں داخلہ لینے کے لیے آن لائن داخلہ فارم پر کرنا ضروری ہے، اسی کی بنیاد پر رجسٹریشن اور دیگر داخلہ کاروائی کی جاتی ہے۔

داخلہ فارم جمع کرنے کے لیے کلک کریں

دارالافتاء

لوگوں کے مسائل کے شرعی حل کے لیے دارالافتاء الاتقان اسلام آباد تحقیقی رہنمائی کے ساتھ آن لائن استفتاء کی سہولت فراہم کرتا ہے۔

مزید پڑھیں

مستقبل کے منصوبے

الاتقان اسلام آباد کے مستقبل کے تعلیمی اور تعمیری منصوبوں کے بارے میں جانیں۔۔۔ نئے کورسز اور سہولیات کا آغاز۔

مزید پڑھیں

تخصص فی الافتاء

دارالعلوم کراچی کے فضلاء ومتخصصین کی نگرانی میں۔۔۔ کم از کم 100 تحقیقی فتاوی اور ایک تحقیقی مقالہ سند کے حصول کےلیے لازم ہیں۔

مزید پڑھیں

تخصص فی اللغۃ العربیۃ والانجلیزیہ

عربی اور انگریزی زبانوں میں مہارت۔۔۔دو زبانوں کی عملی تربیت دینے کا منفرد ادارہ۔

مزید پڑھیں

فیکلٹی ممبرز

ادارہ کے اساتذہ ومفتیان کرام کا تعارف۔

مزید پڑھیں