مستقبل کے منصوبے

الاتقان اسلام آباد اپنی موجودہ تعلیمی و تحقیقی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ مستقبل میں نئے علمی و فکری شعبہ جات کے قیام کا عزم رکھتا ہے۔ مقصد یہ ہے کہ طلبہ صرف ایک ہی میدان تک محدود نہ رہیں بلکہ مختلف علوم میں مہارت حاصل کریں اور عملی میدان میں مؤثر کردار ادا کرسکیں ۔

مستقبل کے تعلیمی منصوبے

اس سلسلے میں ادارہ درج ذیل علمی و تحقیقی تخصصات کے آغاز کا ارادہ رکھتا ہے:

مستقبل کے تعمیری منصوبے

ادارہ نصابی اور تدریسی سرگرمیوں کے علاوہ ایک جامع تعلیمی ماحول قائم کرنے کا خواہاں ہے۔ منصوبے:

یہ تمام منصوبے ادارے کی آئندہ ترقی کی سمت کا حصہ ہیں۔ فی الحال جگہ اور وسائل کی کمی کے باعث ان پر عملی کام شروع نہیں ہو سکا، لیکن ادارہ ان کے قیام کے لیے بھرپور کوشش کر رہا ہے اور مستقبل قریب میں ان کا آغاز متوقع ہے۔

واپس جائیں